ڈی پی او قصور کی کھلی کچہری
تھہ شیخم(نامہ نگار) ڈی پی او قصور محمد عیسیٰ خاں نے پولیس تھانہ بی ڈویژن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
شہریوں کی پولیس کے متعلق شکایات کو سنا اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے ۔