صاحبزادہ مظفر کی ایل ڈی اے قوانین سے متعلق کتاب کی تقریب رونمائی

صاحبزادہ مظفر کی ایل ڈی اے قوانین  سے متعلق کتاب کی تقریب رونمائی

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایل ڈی اے کے سینئر لیگل ایڈوائزر صاحبزادہ مظفر ایڈووکیٹ کی ایل ڈی اے قوانین سے متعلق کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی۔

صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت، احسن بھون ممبر پاکستان بار کونسل، شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار، قادر بخش چاہل سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار، کمال حیدر ممبر واٹر کمیشن، حفیظ الرحمن ممبر پاکستان بار کونسل، ملک جواد، وسیم عارف بدر سینئر ایڈوائزر ایل ڈی اے، فلک ناز گل فنانس سیکر ٹری لاہور ہائیکورٹ بار، عثمان شیروز، احمد قیوم ممبر پنجاب بار، عمر ریاض ماہر قانون، سلمان صفدر قانون دان حارث عظمت سینئر ایڈوائزر ایل ڈی اے، قانون دان اسد عباس بٹ ودیگرشخصیات نے شرکت کی اور صاحبزادہ مظفر کی کتاب کو خوب سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں