پی اے سی1 کے اجلاسوں کی منسوخی
لاہور(سیاسی نمائندہ)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کے اجلاسوں کی منسوخی کر دی گئی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 1 کے چیئرپرسن نے 7، 8 اور 9 اکتوبر 2024 کو ہونے والے اجلاس منسوخ کر دیے۔ اجلاس کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا،اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔