برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(کامرس رپورٹر سے)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے۔۔۔

زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 291 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں