ویٹرنری یونیورسٹی:پیرا سائٹالوجی کے موضوع پر عالمی کانفرنس

ویٹرنری یونیورسٹی:پیرا سائٹالوجی  کے موضوع پر عالمی کانفرنس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینمل سائنسز لاہور کے ڈیپارٹمنٹ آف پیرا سائٹالوجی نے پاکستان سوسائٹی آف پیرا سائٹالوجی اور۔۔۔

 ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے باہمی اشتراک سے پیرا سائٹالوجی کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوا می کانفرنس کا انعقاد کیا۔ افتتاحی تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے کی جبکہ برطانیہ سے پروفیسر ڈاکٹر نیل سر گو سن نے مہمان خصوصی کے فرائض سر انجام دیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں