اتحاد و یکجہتی کا فروغ علما کی ذمہ داری ہے:طاہر القادری

اتحاد و یکجہتی کا فروغ علما کی  ذمہ داری ہے:طاہر القادری

لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج القرآن علما کونسل کا 37 واں یوم تاسیس ملک کے تمام شہروں میں انتہائی جوش و خروش سے منایا گیا۔

بانی و سرپرست طاہر القادری نے مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہامنہاج القرآن علما کونسل کے سکالرز بین المذاہب رواداری،بین المسالک ہم آہنگی اور اتحاد و یکجہتی کے فروغ کیلئے قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق اپنا شاندار اور قابل تقلید کردار ادا کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں