اصلاح معاشرہ کے لئے سیرت النبیؐ پر چلنا ہوگا:راغب نعیمی

اصلاح معاشرہ کے لئے سیرت النبیؐ پر چلنا ہوگا:راغب نعیمی

لاہور(سیاسی نمائندہ)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرمحمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ اصلاح معاشرہ کے لئے سیرت النبیؐ پر چلنا ہوگا۔

فلاحی معاشرے کے قیام کے لئے انصاف اور برداشت ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کے ہیلی کالج آف کامرس میں سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں