موٹربائیک ریسکیو سروس کے 7 سال مکمل

موٹربائیک ریسکیو  سروس کے 7 سال مکمل

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)موٹربائیک ریسکیو سروس کے 7 سال مکمل ہونے پر ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق مہمان خصوصی تھے جبکہ بانی ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان ،ڈویژنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹرفواد شہزاد مرزا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شاہد وحید قمر نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں