پرانی مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کیخلاف درخواست پر حکم امتناع
لاہور(اپنے خبر نگار سے)لاہور ہائیکورٹ نے سرکلر روڈ بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے دکانداروں کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔
پرانی مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کیخلاف درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے دکانداروں کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔