کے ای ایم یو کے زیر اہتمام بینائی کے عالمی دن پر تقریب
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام۔۔۔
بینائی کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، آئی سکرینگ کیمپس اور سٹالز کا دورہ کیا۔ چیئرمین شعبہ آفتھلمالوجی پروفیسر محمد معین نے خواجہ سلمان رفیق کو سٹالز بارے بریفنگ دی۔ وزیر صحت نے بینائی سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی، تحائف دئیے۔