امتحانی نتائج کا اعلان

 امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون سالانہ 2024 اور ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس (سماعت سے محروم) کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون سالانہ 2024 اور ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس (سماعت سے محروم) کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں