دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت:جماعت اسلامی

دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت:جماعت اسلامی

لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بلوچستان میں دہشت گردی کے نتیجے میں 21 مزدوں کی شہادت پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے، اس بزدلانہ عمل کے پیچھے جو بھی قوتیں پوشیدہ ہیں ان کو بے نقاب کرکے انصاف کے کٹہرے میں لانا ہو گا، دہشت گردی نے اب تک 80 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو لقمہ اجل بنا دیا ہے اور سلسلسہ روکنے کا نام نہیں لے رہا۔ ملک و قوم کی ترقی کے لئے پاکستان کے اندر امن ناگزیر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں