انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے

انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 298 روپے فی درجن ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں