سیکرٹری اوقاف کا دربار شاہ صادق نہنگؒ کا دورہ
لاہور(سیاسی نمائندہ)سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے دربار شاہ صادق نہنگؒ کے دورے کے موقع پر دربار پر جاری۔۔۔
ترقیاتی سکیم کی جلد تکمیل، کنزرویشن و ریسٹوریشن کے معیار اور وقف اراضی کے محصولات کو محکمانہ نیٹ میں فوری لانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا دربار سے منسلک 6 ہزار ایکڑ سے زائد اراضی کا طویل عرصے سے مختلف قانونی چارہ جوئیوں میں الجھا رہنا، محکمے کے لئے نقصان دہ ہے۔