قادیانی کرہ ارض کا بدترین گروہ:ڈاکٹر اشرف آصف
لاہور(سیاسی نمائندہ)شرقپور شریف کے نواحی گاؤں تریڈیوالی میں سالانہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا اہتمام پاکستان سنی تحریک نے کیا۔
سربراہ ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے خطاب کرتے ہوئے کہا تحفظ ختم نبوت کے لئے ہماری جانیں بھی حاضر ہیں، قادیانی اس کرہ ارض کا بدترین گروہ ہے ،ہمارے بزرگوں نے اس فتنے کو آئینی طور پر بھی اسلام سے خارج کروایا ،اب ہمارا فرض ہے کہ ہم حضور ؐکے غلام ختم نبوت پر پہرہ دیں اور اس قانون کے خلاف ہونے والی سازشوں کو کچل دیں۔