اہلیہ ڈاکٹرنائیک کی فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی آمد

اہلیہ ڈاکٹرنائیک کی فاطمہ  جناح میڈیکل یونیورسٹی آمد

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اہلیہ فرحت نائیک نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں فیکلٹی ممبران اور طالبات سے خصوصی علمی اور فکری خطاب کیا۔

اس موقع پر اہلیہ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق، پروفیسر منزہ اقبال، پروفیسر شمسہ ہمایوں، پرنسپل سمز پروفیسر زوہرہ خانم، پروفیسر شیریں خاور، پروفیسر عالیہ اور پروفیسر نغمانہ لطیف سمیت 500 سے زائد طالبات موجود تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں