شنگھائی کانفرنس معیشت کے استحکام میں لائف لائن ثابت ہوگی:شیخ طاہر انجم

شنگھائی کانفرنس معیشت کے استحکام  میں لائف لائن ثابت ہوگی:شیخ طاہر انجم

لاہور(سٹاف رپورٹر)مصطفائی بزنس فورم پاکستان کے چیئرمین شیخ محمد طاہر انجم نے شنگھائی کانفرنس کو ملکی معیشت کے لئے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا یہ کانفرنس پاکستانی معیشت کے لئے لائف لائن ثابت ہوگی۔

مصطفائی بزنس فورم پاکستان کے چیئرمین شیخ محمد طاہر انجم نے شنگھائی کانفرنس کو ملکی معیشت کے لئے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا یہ کانفرنس پاکستانی معیشت کے لئے لائف لائن ثابت ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں