صنعتی مزدور اتحاد نے لیبر کوڈ مجوزہ ترامیم مسترد کر دیں

صنعتی مزدور اتحاد نے لیبر کوڈ  مجوزہ ترامیم مسترد کر دیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونی گلوبل یونین پاکستان لائزن کو نسل اور صنعتی مزدور اتحاد پاکستان نے لیبر کوڈ مجوزہ ترامیم کو مسترد کردیا گیا۔

گزشتہ روز ورکرز کی نمائندہ تنظیموں کا اجلاس ہوا جس میں لیبر رہنما شیخ محسن الیاس ،بلال سیال، آئمہ محمود اور دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں