بیوی پر تشدد کرنے والا گرفتار

بیوی پر تشدد کرنے والا گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سیف سٹی اتھارٹی نے بیوی پر تشدد کرنے والا شوہر گرفتار کرا دیا۔

 ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں کالر نے اطلاع دی۔ پولیس نے خاتون کو تحفظ فراہم کیا اور شوہر کو پولیس سٹیشن لے گئی۔شوہر کے معافی مانگنے پر متاثرہ خاتون نے مقدمہ درج نہ کرنے کی درخواست کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں