9 بوگس اسلحہ ڈیلرز کیخلاف مقدمہ

 9 بوگس اسلحہ ڈیلرز کیخلاف مقدمہ

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے 9 بوگس اسلحہ ڈیلرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 محکمہ داخلہ نے مقدمے کے اندراج سے قبل اسلحہ ڈیلرز کیخلاف باضابط انکوائری مکمل کی جس میں واضح ثبوتوں کی دستیابی پر بوگس اسلحہ لائسنس کے حامل 9 ڈیلرز کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں