5 سکیموں کیلئے 8 ارب منظور
لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 25-2024 کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں۔۔۔
مختلف سیکٹرز کی پانچ ترقیاتی سکیموں کیلئے مجموعی طور پر 8 ارب 47 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ لاہور کے سفاری زو میں جدید ترین جنگلی حیات کے ہسپتال کے قیام کیلئے 2 ارب 48 کروڑ 20 لاکھ روپے منظور کیے گئے۔