گرینڈ ٹیچرز الائنس کاٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان

گرینڈ ٹیچرز الائنس کاٹی این اے  ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) گرینڈ ٹیچرز الائنس نے اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

اساتذہ پرائمری سکولوں کی آؤٹ سورسنگ، لیوانکیشمنٹ کی بحالی، سکول ٹائمنگ، ایجوکیٹرز کی غیر مشروط مستقلی ودیگر مطالبات کے لئے دوماہ سے سراپا احتجاج ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں