سود کے خاتمے کی ترمیم پر جمعیت علما اسلام کا یوم تشکر

سود کے خاتمے کی ترمیم پر  جمعیت علما اسلام کا یوم تشکر

لاہور(سٹاف رپورٹر)جے یو آئی کے سر براہ مولانا فضل الرحمن اور وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مولانا مفتی تقی عثمانی اور دیگر کی اپیل پر ملک بھر میں جمعہ یوم تشکر کے طور پر منایا گیا۔۔۔

جے یو آئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان، پنجاب کے امیر حافظ نصیر احمد احرار ،مولانا محب النبی ،حافظ غضنفرعزیز، قاری شبیر احمد عثمانی، مفتی شمس الحق،مولانا اشرف گجر، مفتی عقیل ،مفتی سیف اللہ،مولانا عبدالودود شاہد، مفتی بشیر یوسف زئی،مولانا یعقوب فیض اور دیگر نے کہا سود سے پاک معاشی نظام باعث برکت ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں