ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 189 گاڑیاں بند

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی 189 گاڑیاں بند

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ نے انسداد سموگ کارروائیوں کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

ضلعی انتظامیہ نے انسداد سموگ کارروائیوں کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ 189 گاڑیاں بند، 313 کے چالان کئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں