ڈی پی آئی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ٹیچر سربراہ تعینات

ڈی پی آئی کی تاریخ میں پہلی  بار خاتون ٹیچر سربراہ تعینات

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکٹریشن کی تاریخ میں پہلی دفعہ خاتون ٹیچر کو سربراہ تعینات کیا گیا۔

شاہدہ سہیل کا کہنا ہے کہ معیار تعلیمی کو بہتر بنانے، انرولمنٹ میں اضافے سمیت اساتذہ کے مسائل حل کروں گی۔ شاہدہ سہیل مختلف ایجوکیشن اتھارٹیز میں ڈی ای اوز اور سی ای اوز رہ چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں