ماحول دوست بسیں خریدنے کیلئے 43 ارب روپے منظور

 ماحول دوست بسیں خریدنے  کیلئے 43 ارب روپے منظور

لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے ٹرانسپورٹ سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 43 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی۔

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے اجلاس کی صدارت کی۔ لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد اور بہاولپور کیلئے ماحول دوست بسوں کی خرید اری کیلئے تقریباً 43 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں