ڈی سی کا ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ

ڈی سی کا ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں سہولیات کی فراہمی کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈی سی سید موسیٰ رضا نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں مریضوں کو علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔

ڈی سی نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور شعبوں کا بھی دورہ کیا، مریضوں کی عیادت وجلد صحت یابی کی دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں