موٹرسائیکل چوری میں ملوث کم عمر 2بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے

موٹرسائیکل چوری میں ملوث کم عمر 2بچے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے

لاہور(کرائم رپورٹر)بھاٹی گیٹ پولیس کا موٹر سائیکل چوری کرنے والے بچوں کیساتھ احسن اقدام کرتے ہوئے بحفاظت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا۔

بچوں نے 5 موٹر سائیکلیں چوری کیں ۔پولیس کوملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹر سائیکل پر سوار دیکھا جا سکتا ہے ،10 سال سے کم عمر نادر اور دلبر بے گھر غریب فیملی سے تعلق رکھنے والے نکلے ،جس پرایس ایچ او بھاٹی گیٹ نے بچوں کو بحفاظت چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں