پرائیویٹ سکول سلوشنز کے وفد کی نئے سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

پرائیویٹ سکول سلوشنز کے وفد کی  نئے سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرائیویٹ سکول سلوشنز آف پاکستان کے ایگزیکٹو وفد نے نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نذیر حسین سے ملاقات کی۔۔۔

ملاقات میں سکولوں کو رجسٹریشن میں مسائل سے آگاہ کیا۔ملاقات کرنے والے وفد میں نائب صدر خاور وسیم بٹالوی، جنرل سیکرٹری توحید احمد ،صوبائی صدر سعید خان، جوائنٹ سیکرٹری اظہر خان، میڈیا سیکرٹری عبدالوحید شاد، صدر لاہور و قصور رفیق خلیل سمیت دیگر شامل تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں