پیف :فی طالبعلم 360روپے اضافی دینے کافیصلہ

پیف :فی طالبعلم 360روپے  اضافی دینے کافیصلہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے فی طالب علم 360 روپے اضافی دیئے جائیں گے۔

فی طالب علم مینجمنٹ کاسٹ کے نام پر انتظامیہ کو نوازا جائے گا۔فیصلے سے فائدہ ایک سے زیادہ سکول لینے والے غیر سرکاری اداروں ،تنظیموں کو ہوگا۔اس سے قبل پیف نے فی طالب علم 12 سو روپے دینے کا اعلان کیا تھا ۔ان سکولوں کی انتظامیہ کو پہلے ہی گزشتہ آؤٹ سورسڈ سکولوں کی انتظامیہ سے زیادہ پیسے دیے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں