اساتذہ کا ٹی این اے ٹیسٹ کے پہلے فیز کا بائیکاٹ

اساتذہ کا ٹی این اے  ٹیسٹ کے پہلے فیز کا بائیکاٹ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبہ بھر کے اساتذہ نے ٹریننگ نیڈ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے پہلے فیز کا بائیکاٹ کیا۔

نجی ٹی وی کیمطابق اساتذہ کے نہ آنے کی وجہ سے ٹیسٹ سینٹر خالی پڑے رہے ۔آن لائن ٹیسٹ کیلئے کمپیوٹر لیبز بھی خالی پڑی رہیں۔گرینڈ ٹیچرز الائنس کا کہنا ہے کہ اساتذہ نے ٹی این اے ٹیسٹ کا سو فیصد بائیکاٹ کیا جبکہ پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچرر زایسوسی نے بھی اساتذہ کا ٹیسٹ لینے سے انکارکردیا ہے ۔صدر پپلا فائزہ رانا کا کہنا ہے کہ اساتذہ کے خدشات جائزہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں