چیئرمین پیمرا کا لاہور پریس کلب کا دورہ، کتاب میلے کو سراہا

چیئرمین پیمرا کا لاہور پریس کلب کا دورہ، کتاب میلے کو سراہا

لاہور(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ کتاب سے دوبارہ رشتہ جوڑنے سے ہی قوم کا حال اور مستقبل بہتر ہوگا۔

انہوں نے یہ بات لاہور پر یس کلب کے زیر اہتمام ہونے والے کتاب میلے کے دورے کے دوران کہی۔ انہوں نے کتاب میلے کو سراہا۔ سلیم بیگ نے کہا کہ کتاب جسم میں روح کی مانند ہے ، آخر پر ان کی پسند کی ایک کتاب نائب صدر امجد عثمانی نے انہیں بطور تحفہ پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں