ڈی سی کی قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائیوں کی ہدایت

ڈی سی کی قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائیوں کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور کارروائیوں کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا کی جلد نشاندہی کر کے انہیں قانون کی گرفت میں لائیں۔ ڈی سی نے شاہ پور ملتان روڈ میں بھی صفائی اقدامات کا جائزہ لیا اور ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز کو صفائی نظام میں بہتری لانے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں