سپورٹس کمپلیکسز کے انتظامی و آپریشنل امور بہتر بنانے کی ہدایت

سپورٹس کمپلیکسز کے انتظامی و  آپریشنل امور بہتر بنانے کی ہدایت

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس بارے اجلاس۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی سپورٹس کمپلیکسز کے انتظامی و آپریشنل امور بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے سپورٹس کمپلیکسز کی ممبر شپ آسان بنائی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں