یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے یو ای ٹی میں اظہاریکجہتی ریلی

یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے یو ای ٹی میں اظہاریکجہتی ریلی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر ) انجینئرنگ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کیاگیا۔۔۔

 جس کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کی۔ ریلی میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات،رجسٹرار محمدآصف، ڈینز اور ڈی ایس اے سمیت مختلف شعبوں کے سربراہان بھی شامل تھے ۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں