ممتاز افسانہ نگار ممتاز مفتی کی29ویں برسی منائی گئی

 ممتاز افسانہ نگار ممتاز مفتی کی29ویں برسی منائی گئی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اردو ادب کے ممتاز افسانہ نگار ممتاز مفتی کی29ویں برسی گزشتہ روز منائی گئی۔

انہوں نے امرتسر،میانوالی،ڈیرہ غازی خان،ملتان اور لاہور کے تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کی۔ ممتاز مفتی نے اپنی تحریروں میں مختلف معاشرتی برائیوں کو اجاگر کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں