صوبائی وزیر اقلیتی امور کی اپنے نائب قاصد کی بیٹی کی شادی میں شرکت

صوبائی وزیر اقلیتی امور کی اپنے نائب  قاصد کی بیٹی کی شادی میں شرکت

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے گزشتہ روز اپنے نائب قاصد غلام حیدر کی بیٹی کی شادی میں خصوصی طور پر شرکت کی۔

صوبائی وزیر کی آمد پر غلام حیدر کے خاندان کے درمیان خوشی کا خاص ماحول دیکھا گیا۔رمیش سنگھ اروڑہ نے بچی کو دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا جبکہ اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ اپنے سٹاف کو اپنی فیملی کی طرح سمجھتا ہوں اور پھر بیٹیاں تو سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں