صوفی فیسٹول کاانعقاد نومبر کے وسط میں کرانے کا فیصلہ

صوفی فیسٹول کاانعقاد نومبر  کے وسط میں کرانے کا فیصلہ

لاہور (سیاسی نمائندہ)محکمہ اوقاف پنجاب کے زیر انتظام صوفی فیسٹول کاانعقاد نومبر کے وسط میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دو روزہ فیسٹول کا افتتاح کریں گی۔ تقریبات کو حتمی شکل دیتے ہوئے انتظامی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں