اقبال ٹاؤن: 134 بوتل شراب برآمد، ملزم گرفتار

 اقبال ٹاؤن: 134 بوتل  شراب برآمد، ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) اقبال ٹاؤن پولیس نے شراب کی بڑی ترسیل ناکام بنا دی۔

ایس ایچ او نے بتا یا شکیل مسیح کو مختلف شراب کی 134 بوتلوں سمیت مین بلیوارڈ سے گرفتار کیا گیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں