سی ٹی او کی اجتماع کی ڈیوٹی کرنے والوں کو شاباش

سی ٹی او کی اجتماع کی ڈیوٹی کرنے والوں کو شاباش

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) سی ٹی او عمارہ اطہر نے کہا ویلڈن ٹیم مبین شہید۔رائے ونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع فیز ون کے انخلا کا عمل مکمل ہوگیا۔

سی ٹی او نے اجتماع کی ڈیوٹی کرنے والوں کو شاباش دی ۔ انہوں نے کہا مجموعی طور پر 1 ہزار سے زائد افسر وں و اہلکاروں نے ڈیوٹی سرانجام دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں