عبداللہ بن عباس ناظم جمعیت لاہور منتخب
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )عبداللہ بن عباس کو ناظم جمعیت لاہور منتخب کر لیا گیا۔
ترجمان کے مطابق اراکین اسلامی جمعیت طلبہ نے بقیہ سیشن 2025-2024 کے لئے نجی یونیورسٹی کے طالبعلم عبداللہ بن عباس کو ناظم منتخب کیا ۔