’’دھی رانی پروگرام ‘‘:درخواست وصولی کی تاریخ میں15نومبر تک توسیع

’’دھی رانی پروگرام ‘‘:درخواست وصولی  کی تاریخ میں15نومبر تک توسیع

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ’’دھی رانی پروگرام‘‘کے لئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں15نومبر تک توسیع کر دی گئی ۔

پروگرام کے تحت د ولہا دلہن کو 1 لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔اس کے علاوہ نئے جوڑے کو فرنیچر، برتن، کپڑے اور دیگر اشیا کا تحفہ بھی دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں