ڈینگی لاروا ملنے پر 1716افراد کو نوٹس، 28 مقدمات، 4املاک سیل
قصور(خبرنگار ) ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ محمد خرم ابراہیم نے ایک ماہ کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔۔۔
ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا، لاروا ملنے پر 1716افراد کو نوٹس، 28 کیخلاف مقدمات درج جبکہ 4املاک کوسیل کر دیا۔