فیک ڈیٹا جمع کرنیوالے اے ای اوز کو ڈیوٹی سے ہٹانے کا حکم

فیک ڈیٹا جمع کرنیوالے اے ای  اوز کو ڈیوٹی سے ہٹانے کا حکم

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز کو مانیٹرنگ کی ذمہ داری دے دی۔

اسسٹنٹ مانیٹرنگ افسروں کی جانب سے بچوں کی حاضری کا فیک ڈیٹا سسٹم میں اپ لوڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیک ڈیٹا انٹر کرنے والے اے ای اوز کو ڈیوٹی سے ہٹانے کا حکم دیا گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں