چکن 14 روپے کلو سستا انڈوں کی قیمت برقرار

چکن 14 روپے کلو سستا  انڈوں کی قیمت برقرار

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار رہی۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو کی نمایاں کمی ہو ئی، 461 روپے کلو ہو گیا۔

گزشتہ روز برائلر گوشت کے نرخ 475 روپے تھے ۔زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی ہوئی ، تھوک ریٹ 304روپے جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 318 روپے مقرر کیا گیا ۔ سرکاری نرخ نامے میں انڈوں کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ، قیمت 350 روپے کی سطح پر برقرارر ہی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں