پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا سردیوں کی چھٹیاں کم کرنیکامطالبہ

پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا  سردیوں کی چھٹیاں کم کرنیکامطالبہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)موسم سرما کی چھٹیاں کم کی جائیں ۔آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے وزیر تعلیم کا خط لکھ دیا۔

موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی کی جائے اور شیڈول سے تاخیر سے آغاز کیا جائے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر تعلیم کو خط۔ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سموگ اور ان شیڈولڈ چھٹیوں سے پہلے بہت تعلیمی حرج ہو چکا ہے ،چھٹیاں یکم سے دس جنوری تک ہونی چاہئیں ،چھٹیوں میں دسویں جماعت کے طلبہ کو بلانے کی اجازت دی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں