وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین سے ملک افضل کھوکھر کی ملاقات
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین سے ممبر قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے ملاقات کی، موجودہ ملکی صورتحال، صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی کاموں بارے تبادلہ خیال کیا۔افضل کھوکھر نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تعریف کی۔
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین سے ممبر قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے ملاقات کی، موجودہ ملکی صورتحال، صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی کاموں بارے تبادلہ خیال کیا۔افضل کھوکھر نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی تعریف کی۔