بغیر ہیلمٹ کارروائیوں میں تیزی کا حکم
لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)شہر کی تمام ماڈل روڈز بغیر ہیلمٹ موٹرسواروں کیلئے نوگو ایریا، ہیلمٹ ٹینکی پر رکھنے اور بازو میں لٹکانے پر بھی چالان ہے، اس حوالے سے سی ٹی او لاہور نے بتایا کہ شہری 2 ہزار کے چالان سے بچیں اور ہیلمٹ پہنیں۔
شہر کی تمام ماڈل روڈز بغیر ہیلمٹ موٹرسواروں کیلئے نوگو ایریا، ہیلمٹ ٹینکی پر رکھنے اور بازو میں لٹکانے پر بھی چالان ہے، اس حوالے سے سی ٹی او لاہور نے بتایا کہ شہری 2 ہزار کے چالان سے بچیں اور ہیلمٹ پہنیں۔