ختم بخاری شریف کی تقریب 15 دسمبر کو ہو گی

ختم بخاری شریف کی  تقریب 15 دسمبر کو ہو گی

لاہور (سیاسی نمائندہ ) ختم بخاری شریف کی تقریب 15 دسمبر کو منہاج یونیورسٹی میں ہوگی۔تقریب میں ملک بھر سے ہزاروں علما کرام شرکت کریں گے ۔

ڈاکٹر محمد طاہر القادری خصوصی خطاب کریں گے ۔ ختم بخاری کی یہ نشست شام 5 سے رات 10 بجے تک جاری رہے گی۔تقریب کا اہتمام نظام المدارس پاکستان کے زیر انتظام کیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں