سکولوں میں ہفتے کے روز کلاسز، ہشتم تا دہم ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت

سکولوں میں ہفتے کے روز کلاسز، ہشتم  تا دہم ونٹر کیمپ لگانے کی اجازت

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ہفتے کے دن بھی کلاسز لگانے کی اجازت ہوگی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت دے دی۔

تفصیل کے مطابق سموگ اور دیگر ان شیڈولڈ چھٹیوں کی وجہ سے تعلیمی نقصان پورا کرنے کے لئے محکمہ سکول ایجوکیشن کی متبادل پالیسی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ۔ایجوکیشن اتھارٹیز کو ونٹر کیمپ لگانے کی بھی مشروط اجازت دے دی گئی ۔8 سے 10ویں جماعت کے طلبا کی کلاسز لگانے کی اجازت ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں